25 Zabanon main 800 se zaid Kutub ka Majmuaa


بانیٔ دعوتِ اسلامی شیخِ طریقت امیر اہلسنّت حضرت علامہ مولانا ابوبلال محمد الیاس عطار قادری رضوی دامت برکاتہم العالیہ کی شخصیت محتاجِ تعارف نہیں۔ آپ دامت برکاتہم العالیہ اَب تک سینکڑوں کتب و رسائل تصنیف فرماچکے ہیں۔ ہر تصنیف میں آپ دامت برکاتہم العالیہ کی علمی وجاہت، فقہی مہارت اور تحقیقی بصیرت کے جلوے دکھائی دیتے ہیں بالخصوص فیضانِ سنّت کی مقبولیت سے دنیا آشنا ہے۔

دعوتِ اسلامی کی مجلس آئی ٹی کی جانب سے امیر اہلسنّت دامت برکاتہم العالیہ اور جیّد علمائے کرام دامت فیوضھم کی مایۂ ناز تصانیف نیز المدینۃ العلمیہ کی شائع کردہ تصانیف کو کمپیوٹر سافٹ ویئر کی صورت میں پیش کیا جارہا ہے۔

دعوتِ اسلامی کے اشاعتی ادارے مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ 25 مختلف زبانوں میں 800 سے زائد کتب کا مجموعہ بشمول ترجمۂ قرآن کنزالایمان مکمل ایک ڈی وی ڈی میں جمع کردیا گیا ہے۔ ایک سافٹ ویئر کے ذریعے اب یہ سب آپ کے کمپیوٹر میں یا دورانِ سفر موبائل ، آئی پیڈ میں آپ کے ساتھ ساتھ ۔۔۔ جب چاہے مطالعہ کریں اور پرنٹ کریں۔

Faizan_e_Madani_Kutub_Software

Say NO to Valentine's Day



Madani Mukalima (The Reality Of Valentines Day)

Madani Mukalima (The Reality Of Valentines Day) - mp3 Madani Mukalima (The Reality Of Valentines Day) - mp4

Madani Guldasta (Valentines Day Kiya Hai )

Madani Guldasta (Valentines Day Kiya Hai ) - mp3 Madani Guldasta (Valentines Day Kiya Hai ) - mp4

Valentines Day ki Haqiqat

Valentines Day ki Haqiqat - mp3Valentines Day ki Haqiqat - mp4