تعارف المدينه لائبريري
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّوَجَل المدینہ لائبریری سافٹ ویئر کے ذریعے دو سو(200 ) سے زائد کتب کا بآسانی مطالعہ کیاجاسکتاہے۔
{اِس سافٹ ویئر میں شامل چند کتب کے نام}
عجائب القرآن مع غرائب القرآن ، جنت میں لے جانے والے اعمال ، جہنم میں لے جانے والے اعمال ،بہارِ شریعت ( تخریج شدہ) ٬
فیضانِ سنت ،کفریہ کلمات کے بارے میں سوال جواب،ملفوظات ِ اعلیٰ حضرت علیہ الرحمۃ اور فضائل ِ دُعاوغیرہ ۔
نیز اِس سافٹ ویئر میں سرچنگ ، بک مارک اور یونی کوڈ کی سہولت کے ساتھ ساتھ کتاب کے ٹیکسٹ کو کاپی پیسٹ کر کے پرنٹ آؤٹ بھی کیا جاسکتا ہے ۔

I.T. Majlis: almadinalibrary@dawateislami.net
آئیے شروع کرتے هیں
المدینه لائبریری سے متعلق چند موضوعات کا فوری استعمال پیش کیا جا رها هے۔ المدینه لائبریری کے یه تعارفی موضوعات آپ کو مختصر جائزه پیش کریں گے۔ اس کے لیے درکار هیں آپ کےصرف 2 منٹ. جس میں آپ کو معلوم هو سکے گا کے اس کو کس طرح آسان اور مزے سے استعمال کیا جا سکتا هے اور حقیقت تو یه هے که اس کا استعمال آپ کو کئی کتب سے حاصل کرده مواد کو ایک جگه تحریراً جمع کرنا آسان کردے گا جس کا اندازه آپ کو استعمال کے بعد هی هو سکے گا۔
0 comments:
Post a Comment